منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

لیسکو کی نیٹ میٹرنگ صارفین کیلئے نئی بلنگ پالیسی نافذ

datetime 4  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے نیٹ میٹرنگ کے صارفین کے لیے بجلی کے ایکسپورٹ ریٹ میں کمی کا اعلان کر دیا ہے،

جس کے بعد نئی بلنگ پالیسی نافذ کر دی گئی ہے۔لیسکو کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے فی یونٹ ایکسپورٹ ریٹ میں 66 پیسے کمی کی گئی ہے۔ اس کمی کے بعد ایک یونٹ بجلی کا نیا ایکسپورٹ ریٹ 25 روپے 98 پیسے سے گھٹ کر 25 روپے 32 پیسے مقرر کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ یہ نئی بلنگ پالیسی جنوری 2026 کے بلنگ سائیکل سے لاگو ہو گی۔ اس کے تحت منظور شدہ ڈی جی (Distributed Generation) صلاحیت سے زائد بجلی ایکسپورٹ کرنے پر پابندی ہو گی، جبکہ اضافی یونٹس کو ڈی جی کپیسٹی کے تناسب سے ایڈجسٹ کیا جائے گا۔لیسکو کے مطابق سی پی 22 پالیسی کے تحت ایکسپورٹ یونٹس کی ایڈجسٹمنٹ کا عمل بدستور جاری رہے گا، تاہم نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے ایکسپورٹ ایم ڈی آئی کا درست اندراج لازمی قرار دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…