منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

ایف بی آر نے پراپرٹی کے نئے سرکاری ریٹ جاری کر دیئے

datetime 3  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد(این این آئی)ایف بی آر نے وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں جائیداد کی خریدوفروخت پر ٹیکس وصولی کیلئے پراپرٹی کی نظر ثانی شدہ ویلیو ایشن جاری کردی ہیں۔

ایف بی آر نے اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے جاری کردہ نظر ثانی شدہ ویلیو ایشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق اسلام آباد میں پانچ سال تک پرانے رہائشی و کمرشل سپر اسٹرکچر کی ویلیو ایشن تین ہزار روپے فی مربع فٹ مقرر جبکہ پانچ سال سے زائد رہائشی و کمرشل سپر اسٹرکچر کی ویلیو ایشن ڈیڑھ ہزار روپے فی مربع فٹ مقرر کی گئی ہے۔ اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹوری کے دیہی علاقوں میں جائیداد کی ویلیو ایشن یکم جولائی 2025کوایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو)ڈسٹرکٹ کلکٹر اسلام آباد کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ہونگے، البتہ جہاں متنازعہ ویلیو ایشن ریٹ ہونگے وہاں ایف بی آر اور ڈی سی ریٹ میں سے جو زیادہ ہوگا وہ لاگو ہوگا۔نوٹیفکیشن میں اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز کیلئے رہائشی و کمرشل پلاٹس، مکانات، اپارٹمنٹس اور فلیٹس کی الگ الگ ویلیو ایشن مقرر کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…