منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

سونے کی قیمت میں ریکارڈکمی، شہریوں نے زیورات بیچنا شروع کردیے،دبئی گولڈ سوک میں لمبی قطاریں

datetime 3  فروری‬‮  2026 |

اسلام آ باد(نیوز ڈ یسک)متحدہ عرب امارات میں سونے کی قیمتوں میں غیر معمولی اتار چڑھاؤ کے بعد شہریوں نے قرضوں کی ادائیگی

اور جائیداد کی خریداری کے لیے اپنے زیورات فروخت کرنا شروع کر دیے ہیں۔خلیج ٹائمز کے مطابق سونا ریکارڈ بلند سطح پر پہنچنے کے بعد اچانک سستا ہوا، جس کے نتیجے میں دبئی گولڈ سوک میں زیورات بیچنے والوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا اور دکانوں کے باہر طویل قطاریں لگ گئیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جب سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخی حد تک بڑھیں اور پھر تیزی سے نیچے آئیں تو بڑی تعداد میں مقامی افراد اور سرمایہ کاروں نے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے قیمتی زیورات اور دھاتیں فروخت کر دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…