جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

اسلام آباد میں جائیداد کی خرید و فروخت پر ٹیکس کیلئے نئی ویلیو ایشن جاری

datetime 3  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد(این این آئی)ایف بی آر نے وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں جائیداد کی خریدوفروخت پر ٹیکس وصولی کیلئے پراپرٹی کی نظر ثانی شدہ ویلیو ایشن جاری کردی ہیں۔

ایف بی آر نے اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے جاری کردہ نظر ثانی شدہ ویلیو ایشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق اسلام آباد میں پانچ سال تک پرانے رہائشی و کمرشل سپر اسٹرکچر کی ویلیو ایشن تین ہزار روپے فی مربع فٹ مقرر جبکہ پانچ سال سے زائد رہائشی و کمرشل سپر اسٹرکچر کی ویلیو ایشن ڈیڑھ ہزار روپے فی مربع فٹ مقرر کی گئی ہے۔اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹوری کے دیہی علاقوں میں جائیداد کی ویلیو ایشن یکم جولائی 2025کوایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو)ڈسٹرکٹ کلکٹر اسلام آباد کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ہونگے، البتہ جہاں متنازعہ ویلیو ایشن ریٹ ہونگے وہاں ایف بی آر اور ڈی سی ریٹ میں سے جو زیادہ ہوگا وہ لاگو ہوگا۔نوٹیفکیشن میں اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز کیلئے رہائشی و کمرشل پلاٹس، مکانات، اپارٹمنٹس اور فلیٹس کی الگ الگ ویلیو ایشن مقرر کی گئی ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…