منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

شب برأت کے حوالے سے 4فروری کو چھٹی کا نوٹیفکیشن فیک نکلا

datetime 2  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے شب برأت کے حوالے سے 4فروری کو چھٹی کے نوٹیفکیشن کو فیک قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر پنجاب میں چھٹیوں کے حوالے سے ایک نوٹیفکیشن گردش کررہا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق 4 فروری سے 8فروری پنجاب بھر میں تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔

وزیر اطلاعات پنجاب نے نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دیدیا، عظمیٰ بخاری کاکہناتھا کہ ابھی تک ایسا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا ہے، یہ فیک ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…