منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

datetime 31  جنوری‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی) اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 6روپے 37پیسے فی کلو اضافہ کر دیا ۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد گھریلو ایل پی جی سلنڈر 75روپے 21پیسے مہنگا ہو گیا ۔

اوگرا کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق فروری کے لیے گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت 2667روپے 40پیسے مقرر کر دی گئی ہے جبکہ جنوری میں گھریلو سلنڈر کی قیمت 2592روپے 19 پیسے تھی۔اسی طرح فروری کے لیے ایل پی جی کی فی کلو قیمت 226روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ جنوری میں ایل پی جی فی کلو 219 روپے 67 پیسے میں دستیاب تھی۔قیمتوں میں اضافے سے صارفین کو مزید مہنگائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…