منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

datetime 19  جنوری‬‮  2026 |

اسلام آبا د (نیوز ڈ یسک)مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 7 ہزار 5 سو روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق 7500 روپے کے بڑے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 89 ہزار 662 روپے کا ہوگیا،جبکہ دس گرام سونے کے بھائو 6431 روپے کے اضافے سے 419549 روپے رہے۔

اس کے علاوہ چاندی کی قیمت میں 300 روپے اضافے کے بعد قیمت 9782 روپے فی تولہ ہوگئی،دوسری جانب عالمی منڈی میں فی اونس سونا 75 ڈالر مہنگا ہوکر 4670 ڈالر کا ہوگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…