منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

مالی سال کی پہلی ششماہی ملکی برآمدات میں نمایاں کمی ریکارڈ

datetime 18  جنوری‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)رواں مالی سال کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر) کے دوران ملکی تجارت کو بڑا دھچکا لگا، جب بڑے شعبوں کی برآمدات میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔سرکاری دستاویز کے مطابق غذائی اجناس کی برآمدات میں 40.29 فیصدکمی ریکارڈکی گئی،جبکہ ٹیکسٹائل برآمدات میں معمولی اضافہ ہوا،ششماہی میں غذائی اجناس کی برآمدات کا حجم 2 ارب 36 کروڑ ڈالر رہا،جبکہ گزشتہ مالی سال کی پہلی ششماہی میں یہ تقریباً 4 ارب ڈالرتھا۔دستاویز کے مطابق چاول کی برآمدات میں 49.90 فیصد کمی آئی۔

سبزیوں کی برآمدات میں 36.80 فیصد کمی دیکھی گئی،مقامی خشک میوہ جات کی برآمدات میں 63.78 فیصدتک کمی ریکارڈکی گئی،پلاسٹک کے سامان کی برآمدات میں 43.66 فیصدکمی ہوئی،فارماسیوٹیکل مصنوعات کی برآمدات میں 28.67 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ٹرانسپورٹ سامان کی برآمدات میں 36.51 فیصد کمی دیکھی گئی،صرف ٹیکسٹائل برآمدات میں معمولی اضافہ ہوا اور اس کا حجم ششماہی میں 9 ارب 16 کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…