جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کر دی گئی

datetime 17  جنوری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): کاروباری ہفتے کے اختتام پر ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 600 روپے سستا ہو گیا، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 4 لاکھ 81 ہزار 862 روپے مقرر کی گئی ہے۔

اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 515 روپے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس کے بعد دس گرام سونا 4 لاکھ 13 ہزار 118 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…