منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

datetime 16  جنوری‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)اوگرا نے جنوری کے مہینے کیلئے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی نادرن گیس کمپنی کیلئے ایل این جی کی قیمت میں فی ایم ایم بی ٹی یو 54سینٹ کمی کی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 11.27 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کر دی گئی ہے۔

اسی طرح سوئی سدرن گیس کمپنی کے لیے ایل این جی کی قیمت میں 57 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 10.21 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو طے کی گئی ہے۔اوگرا کے مطابق ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جنوری سے ہوگا۔ حکام کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں کمی سے صارفین پر پڑنے والا بوجھ کم ہونے کی توقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…