اسلام آباد( این این آئی)وفاقی حکومت نے سال 2026 میں سرکاری تعطیلات کا مکمل شیڈول جاری کر دیا ،ملک بھر میں قومی، مذہبی اور بینک تعطیلات شامل ہوں گی، نئے سال میں تقریباً 17 سرکاری تعطیلات ہوں گی جن میں اہم مواقع جیسے یومِ کشمیر، عید الفطر، یومِ پاکستان، یومِ مزدور، عید الاضحی، یومِ آزادی، عید میلاد النبی ۖ، یومِ اقبال، قائدِ اعظم ڈے اور کرسمس شامل ہیں۔5 فروری جمعرات یومِ کشمیر،21 تا 23 مارچ ہفتہ تا پیر عیدِ الفطر،23 مارچ سوموار کویومِ پاکستان،یکممئی جمعہ کویومِ مزدور،27 تا 28 مئی عید الاضحی،28 مئی جمعرات یومِ تکبیر،25 تا 26 جون عاشورہ،14 اگست جمعہ یومِ آزادی،25 اگست منگل عید میلاد النبی ۖ،9 نومبر پیر یومِ اقبال،25 دسمبر جمعہ قائدِ اعظم ڈے اور کرسمس،26 دسمبر ہفتہ کرسمس کے بعد چھٹی صرف مسیحی ملازمین کے لیے ہو گی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یو اے ای ویزا ختم یا منسوخ ہونے پر پاکستانی کیا کریں؟ اہم ہدایات
-
حکومت کا سرکاری ملازمین کے پے اسکیلز اور کنٹریکٹ عہدوں سے متعلق پالیسی میں ترمیم کا فیصلہ
-
سرکاری جہاز کے ذاتی استعمال پر مریم نواز کو 2 کروڑ 93 لاکھ سے زائد کا چالان جاری
-
اہم شخصیت کو لے جانیوالا طیارہ لیبیا کے ایئرپورٹ پر گر کر تباہ
-
سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی
-
صرف ایک شخص کے لیے
-
موبائل فونز کے ٹیکسوں سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری
-
ویکسینیشن کے بغیر عمرے پر جانے کی تاریخ میں توسیع
-
وزیراعظم کا اعلان کردہ رعایتی پیٹرول کیسے حاصل کریں؟ طریقہ کار جاری
-
مجھے 41 سال کی عمر میں دوبارہ ماں بننے کی توقع نہیں تھی: ماہرہ خان
-
عوام کے لیے بڑی خوشخبری، پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر رعایت کا اعلان
-
تین ہزار برس قدیم ’چیختی ممی‘ کی پراسرار موت کا معمہ
-
ملک میں سونے کے بھاؤ میں کمی ریکارڈ
-
ڈریسنگ روم لیکس کی تحقیقات، محمد رضوان کا پریس کانفرنس کرنے کا عندیہ



















































