منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

datetime 29  دسمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد(این این آئی)گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا۔ اے برینڈ اور بی برینڈ کی کمپنیوں نے اپنی مصنوعات کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔رپورٹ کے مطابق اے برینڈ کے تیل اور گھی کی قیمت 550 روپے فی لیٹر سے بڑھ کر 590 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

بی برینڈ کے تیل کی قیمت 450 روپے سے بڑھ کر 500 روپے فی لیٹر، جبکہ گھی کی قیمت 450 روپے سے بڑھ کر 480 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے۔دکانداروں کے مطابق یہ اضافہ گزشتہ 15 سے 20 دن کے دوران ہوا ہے۔ کمپنیوں کے مطابق طلب اور رسد میں فرق بڑھ گیا ہے اور درآمدات کم ہونے کی وجہ سے قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…