جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

2026میں ہونے والی سرکاری چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد(این این آئی)سال 2026میں ہونے والی سرکاری چھٹیوںکا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا ۔دستیاب معلومات کے مطابق نئے سال کی پہلی عام تعطیل 5فروری کو یومِ کشمیر کے موقع پر ہوگی۔ اس کے بعد مذہبی تہوار عیدالفطر کی تعطیلات 21مارچ سے 23مارچ تک متوقع ہیں،یہ تعطیلات ملک بھر میں ہوں گی۔یکم مئی کو یومِ مزدور کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی، جبکہ 28مئی کو یومِ تکبیر کے موقع پر بھی سرکاری چھٹی دی جائے گی۔

عیدالاضحی کے موقع پر 27مئی سے تین روزہ تعطیلات متوقع ہیں، جبکہ اسلامی مہینے محرم الحرام میں 25اور 26جون کو عاشورہ محرم کی تعطیلات ہوں گی۔قومی دنوں کے حوالے سے جشن آزادی کے موقع پر 14اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ اسی طرح 26اگست کو عید میلادالنبیۖ کے موقع پر اور 9نومبر کو یومِ اقبال کے موقع پر بھی سرکاری تعطیل ہوگی۔سال 2026میں یومِ قائداعظم اور کرسمس کی تعطیلات بھی شامل ہوں گی، تاہم 26دسمبر کو صرف مسیحی ملازمین کیلئے چھٹی ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…