منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

پنجاب بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 22  دسمبر‬‮  2025 |

لاہور (این این آئی) 25دسمبر کو پنجاب بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جبکہ 26 دسمبر کو صرف مسیحی برادری کو عام تعطیل ہوگی۔پنجاب میں بانی پاکستان کے یوم پیدائش 25دسمبر بروز جمعرات عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے اور 26دسمبر کو صرف مسیحی برادری کو کرسمس کی مناسبت سے عام تعطیل دی گئی ہے۔اس سے قبل وفاقی حکومت نے 25دسمبر بروز جمعرات قائد اعظم کے یوم پیدائش اور کرسمس کی مناسبت سے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا تھا۔ 25دسمبر کو ملک بھر میں سرکاری اور نجی دفاتر اور بینک بند رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…