منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

سونے کا بھاؤ ملکی اور بین الاقوامی سطح پر تاریخی بلندی پر پہنچ گیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2025 |

کراچی (این این آئی)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں تاریخی سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ پیر کو بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4 ہزار 383 اعشایہ 73 ڈالر تک جا پہنچی۔ماہرین کے مطابق سونے کی قیمتوں میں اس اضافے کی بنیادی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو میں گزشتہ ہفتے ہوئی چوتھائی پوائنٹ کمی کے بعد مزید شرح سود میں کمی کی توقعات، محفوظ سرمایہ کاری کی طلب میں اضافہ اور ڈالر کی کمزور حالت ہے۔سونا، جو روایتی طور پر ایک محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے، اس سال 67 فیصد تک بڑھ چکا ہے۔

اس کی قیمتوں میں آضافے کی وجوہات میں عالمی سطح پر سیاسی اور تجارتی کشیدگیاں، مرکزی بینکوں کی مضبوط خریداری اور آئندہ سال شرح سود میں کمی کی امید شامل ہیں۔ڈالر کی کمزور قیمت نے بھی غیر ملکی خریداروں کے لیے سونا سستا کر دیا ہے، جس سے اس کی مانگ میں اضافہ ہوا۔ماہرین کے مطابق سرمایہ کار فی الحال 2026 میں دو مرتبہ امریکی شرح سود میں کمی کی توقع کر رہے ہیں، جس کی وجہ سے سونے کی کشش مزید بڑھ گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…