گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ میں 38 لاکھ 50ہزار روپے مالیت کا ساڑھے 5 سو کلو چلغوزہ چوری ہوگیا۔واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی جس میں 3چوروں کو دن دیہاڑے چلغوزے کی 6 بوریاں لے جاتے دیکھا جاسکتا ہے،گوجرانوالہ ماڈل ٹاؤن پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔متاثرہ شخص کے مطابق نقصان ساڑھے 38 لاکھ کا ہے جبکہ پولیس نے ساڑھے تین لاکھ روپے کا مقدمہ درج کیا ہے۔
گوجرانوالہ میں ساڑھے 5 سو کلو چلغوزہ چوری ہوگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت کا سرکاری ملازمین کے پے اسکیلز اور کنٹریکٹ عہدوں سے متعلق پالیسی میں ترمیم کا فیصلہ
-
یو اے ای ویزا ختم یا منسوخ ہونے پر پاکستانی کیا کریں؟ اہم ہدایات
-
سرکاری جہاز کے ذاتی استعمال پر مریم نواز کو 2 کروڑ 93 لاکھ سے زائد کا چالان جاری
-
اہم شخصیت کو لے جانیوالا طیارہ لیبیا کے ایئرپورٹ پر گر کر تباہ
-
سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی
-
موبائل فونز کے ٹیکسوں سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری
-
ویکسینیشن کے بغیر عمرے پر جانے کی تاریخ میں توسیع
-
وزیراعظم کا اعلان کردہ رعایتی پیٹرول کیسے حاصل کریں؟ طریقہ کار جاری
-
مجھے 41 سال کی عمر میں دوبارہ ماں بننے کی توقع نہیں تھی: ماہرہ خان
-
صرف ایک شخص کے لیے
-
عوام کے لیے بڑی خوشخبری، پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر رعایت کا اعلان
-
تین ہزار برس قدیم ’چیختی ممی‘ کی پراسرار موت کا معمہ
-
ڈریسنگ روم لیکس کی تحقیقات، محمد رضوان کا پریس کانفرنس کرنے کا عندیہ
-
شدید بارشوں سے اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ، الرٹ جاری



















































