پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

دسمبر میں ایک ساتھ 4 چھٹیاں

datetime 9  دسمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)رواں ماہ کے اختتام پر ملک بھر کے شہری مجموعی طور پر چار روزہ تعطیلات کا لطف اٹھا سکیں گے۔ 25 دسمبر جمعرات کے روز بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا یومِ پیدائش اور کرسمس منائی جائے گی، اس مناسبت سے پورے ملک میں عام تعطیل ہوگی اور تمام سرکاری و نجی دفاتر بند رہیں گے۔ہم نیوز کی رپورٹ کے مطابق، 26 دسمبر جمعہ کے روز بھی مسیحی برادری کے لیے خصوصی چھٹی مقرر کی گئی ہے تاکہ وہ اپنی مذہبی و روایتی سرگرمیوں میں حصہ لے سکیں۔

اس کے بعد ہفتہ اور اتوار کی ہفتہ وار تعطیل شامل کر لی جائے تو شہریوں کو ایک ساتھ چار چھٹیاں میسر آ جائیں گی، جس سے لوگ سفر، گھریلو سرگرمیوں اور اہلِ خانہ کے ساتھ وقت گزارنے کا موقع حاصل کریں گے۔واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے رواں سال کی ابتدا میں 2025 کا تعطیلاتی شیڈول جاری کر دیا تھا، جس میں تمام قومی اور مذہبی مواقع کی تعطیلات کی تفصیلات شامل تھیں۔ اسی کیلنڈر کے تحت 25 دسمبر کی ملک گیر چھٹی اور 26 دسمبر کی خصوصی تعطیل پہلے سے طے شدہ تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…