منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد کمی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2025 |

کراچی(این این آئی)سونے کے نرخ میں گزشتہ روز اضافہ ہونے کے بعد ایک بار پھر کمی ہو گئی ہے۔گزشتہ روز سونا 3500 روپے مہنگا ہوا تھا جبکہ اس سے ایک روز قبل سونے کے نرخ میں 14 ہزار روپے کی بڑی کمی ہوئی تھی۔جمعرات کو سونے کے فی تولہ نرخ میں ایک ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ قیمت 4 لاکھ 18 ہزار 862 روپے ہو گئی ہے۔

دس گرام سونے کے نرخ میں 857 روپے کی کمی ہونے سے نئی قیمت 3 لاکھ 59 ہزار 106 روپے تک پہنچ گئی ہے۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں دس ڈالر کی کمی ہونے سے فی اونس سونا 3965 ڈالر کی سطح پر آ گیا، چاندی کی قیمت 5034 روپے فی تولہ برقرار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…