جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

سونے کے بعدچاندی کی قیمتوں میں بھی مزید کمی ریکارڈ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2025 |

کراچی(این این آئی)ملک میں عالمی مارکیٹ کے زیراثر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی۔جیولرز کے مطابق پیرکو24 کیرٹ فی تولہ سونا 1400 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 44 ہزار 900 روپے پر آگیا جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 1200 روپے کی کمی سے 3 لاکھ 81 ہزار 430 روپے پر آگئی۔مقامی مارکیٹ میں فی تولہ چاندی کی قیمت 12 روپے کی کمی سے 5261 روپے ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں 17 ڈالر کم ہوکر فی اونس سونا 4235 ڈالر پر آگیا۔یاد رہے کہ 18 اکتوبر کو بھی پاکستان میں فی تولہ قیمت میں 10 ہزار 600 روپے کی بڑی کمی ہوگئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…