پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

دو طرفہ تجارت معطل، طورخم سرحد کے دونوں اطراف ہزاروں گاڑیاں پھنس گئیں

datetime 17  اکتوبر‬‮  2025 |

خیبر(این این آئی) طورخم سرحدی گزرگاہ کی بندش سے ٹرانزٹ سمیت دو طرفہ تجارت معطل ہے، تجارتی گزرگاہ بند ہونے سے سرحد کے دونوں اطراف ہزاروں کارگو گاڑیاں پھنس گئیں۔میڈیارپورٹ کے مطابق پاکستان افغانستان کو تازہ پھل، سیمنٹ، کپڑا سمیت مختلف اشیا برآمد کرتا ہے، ادویات، میڈیکل آلات، اسپورٹس سامان بھی پاکستانی برآمدات میں شامل ہے۔

کسٹم ذرائع کے مطابق افغانستان سے تازہ پھل، خشک پھل، کوئلہ سمیت معدنی اشیا درآمد کی جاتی ہیں، طورخم تجارتی گزرگاہ کی بندش کے سبب پاکستان کی طرف دو ہزار سے زائد کارگو گاڑیاں پھنس گئی ہے۔کسٹم ذرائع کے مطابق پھنس جانے والی کارگو گاڑیوں میں ایکسپورٹ اور ٹرانزٹ سامان لے جانے والے گاڑیاں شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…