پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ

datetime 16  اکتوبر‬‮  2025 |
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت

کراچی (این این آئی)ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، جمعرات کو بھی فی تولہ سونا 1900 روپے مہنگا ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1900 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 42 ہزار 800 روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاو 1 ہزار 629 روپے بڑھنے کے بعد 3 لاکھ 79 ہزار 629 روپے ہو گیا۔بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 19 ڈالر کے اضافے سے 4 ہزار 217 ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…