جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

بجلی کا نیا کنکشن حاصل کرنے والوں کے لیے مزید سخت شرائط عائد کر دیں

datetime 13  اکتوبر‬‮  2025 |

لاہور( این این آئی)لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے بجلی کا نیا کنکشن حاصل کرنے والوں کے لیے مزید سخت شرائط عائد کر دیں۔ ذرائع کے مطابق تمام کنکشنزکے حصول کیلئے ٹیسٹ رپورٹ کی آن لائن تصدیق لازمی قرار دی گئی ہے ،گھریلو،کمرشل، انڈسٹریل اور ٹیوب ویلز ودیگرکنکشنزپرٹیسٹ رپورٹ کی تصدیق ہو گی،ٹیسٹ رپورٹ کی تصدیق متعلقہ الیکٹرک انسپکٹرکی جانب سے کی جائے گی۔

لیسکونے نئے کنکشن کے سسٹم کوالیکٹرک انسپکٹرکی رپورٹ کے ساتھ منسلک کر دیا۔ صارفین کوآن لائن درخواست جمع کروانے پرٹیسٹ رپورٹ دستاویزات کے ساتھ لگاناہو گی،الیکٹرک انسپکٹرکی جانب سے ٹیسٹ رپورٹ کی آن لائن تصدیق پرڈیمانڈنوٹس جاری ہو گا،ڈیمانڈنوٹس جمع ہونیپ رلیسکوصارفین کومیٹرزسمیت دیگرمیٹریل فراہم کرے گی۔میٹریل کی فراہمی پرصارفین کوبجلی کاکنکشن نصب کر کے دے دیا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…