پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

ملک بھر میں آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2025 |

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک)ملک بھر میں آج بھی سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، فی تولہ سونا 2100 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 22 ہزار 700 روپے کا ہو گیا ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 1800 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 62 ہزار 397 روپے مقرر کی گئی ہے۔ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں 21 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں عالمی ریٹ 4016 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…