اسلام آبا د (نیوز ڈیسک ) سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی 8400 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان صرافہ جیولرز اینڈ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 8400 روپے اضافے سے 4 لاکھ 25 ہزار 178 روپے ہوگیا ہے۔ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10 گرام سونے کی قیمت 7202 روپے اضافے سے 3لاکھ 64 ہزار 521 روپے ہوگئی ہے۔جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 84 ڈالر اضافے سے4039ڈالر فی اونس ہے۔
سونا مزید ہزاروں روپے مہنگا، قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)
-
کن ممالک میں عید الفطر کا اعلان ہو گیا؟
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلئے اردو میں ہنگامی الرٹ ہدایات جاری
-
پنجاب میں عید کی چھٹیوں کا اعلان ہوگیا
-
ایران نے جنگ کا نیا مرحلہ شروع کردیا
-
ایم ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش اور برفباری کا الرٹ جاری
-
امریکی نیشنل انٹیلی جنس کی تھریٹ رپورٹ میں پاکستان، بھارت اور افغانستان کا خصوصی ذکر
-
ترک خواتین نے مسجد فاتح میں دوپٹے مردوں پر پھینک دیئے،ویڈیووائرل
-
عید الفطر کے بعد دفاتر کے نئے اوقاتِ کار جاری
-
عید الفطر کیلیے گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
خلیجی ممالک پر حملے، شہزادہ فیصل نے بڑا اعلان کر دیا
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
میٹرک سالانہ امتحانات 2026، طلبہ کے لیے نئی ہدایات جاری



















































