اسلا آباد (نیوز ڈیسک ) سونے کی فی تولہ قیمت آج بھی 1500 روپے بڑھ گئی ۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز اینڈ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کابھاؤ 1500 روپے اضافے سے 4 لاکھ 16 ہزار 778 روپے ہوگیا ہے۔ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10 گرام سونے کی قیمت بھی1286 روپے بڑھ کر 3لاکھ 57 ہزار 319روپے ہوگئی ہے۔جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 15 ڈالر اضافے سے 3955 ڈالر فی اونس ہے۔
سونے کی مسلسل اونچی اڑان ، فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)
-
(ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
پنشنرز کیلئے ڈیجیٹل پروف آف لائف اور پنشن ادائیگی کا نظرثانی شدہ طریقہ کار جاری
-
عثمان پیرزادہ اور حمیرا بانو کی شادی؟ اداکار نے لائیو شو میں حقیقت بتادی
-
یو اے ای ویزا ختم یا منسوخ ہونے پر پاکستانی کیا کریں؟ اہم ہدایات
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری
-
رواں سال کی پہلی برفباری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی
-
مریم نواز کے سرکاری جہاز کے اخراجات؛ اڑھائی کروڑ روپے کی ادائیگی اہم سرکاری دستاویزات سامنے آنے کا ا...
-
لاہور ، جعلی پیر کی دم کے بہانے لڑکی سے مبینہ زیادتی
-
پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت بکنگ جاری، دو ہزار سے زائد حج پیکیجز متعارف
-
پاکستان کے فاسٹ بولر رضا اللہ نے ٹیسٹ ڈیبیو پر 9 چھکے لگانے کا ریکارڈ برابر کردیا
-
لونگ کا تیل چہرے اور بالوں پر لگانے سے کیا ہوتا ہے؟ 5 فوائد جانیں
-
نئے صوبوں کے معاملے پر حکومت کا اہم مؤقف سامنے آگیا
-
ملک کا نظام صر ف کتنے لوگ دیکھ رہے ہیں؟ مفتاح اسماعیل کے تہلکہ خیز انکشافات



















































