پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

ٹماٹر کی فی کلو قیمت 300 روپے پر پہنچ گئی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2025 |

پشاور (این این آئی)پشاور میں موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی ٹماٹر کی قیمت کو پر لگ گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پشاور ٹماٹر کی قیمت 300 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ، انتظامیہ سرکاری نرخ پر کنٹرول کرنے میں بری طرح سے ناکام ہے۔ٹماٹر کی قیمتوں میں موسم کی تبدیلی اور افغانستان سے سپلائی شروع ہونے کیوجہ سے ہوا ہے اسی کے ساتھ دیگر سبزیوں کی قیمتوں میں کمی شروع ہو گئی ہے۔ٹماٹر کی قیمت میں اضافے کے بعد شہریوں نے اس کا استعمال کم کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…