جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

القادر یونیورسٹی پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی

datetime 17  جنوری‬‮  2025 |

جہلم(این این آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد القادر یونیورسٹی پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی۔راولپنڈی کی احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کو 14 اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا سنائی ہے جب کہ عدالت نے القادر یونیورسٹی کو وفاقی حکومت کی تحویل میں دینے کا بھی حکم دیا ہے۔

عدالتی فیصلے کے بعد سوہاوہ میں القادر یونیورسٹی کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے جب کہ طلبا و طالبات یونیورسٹی کے اندر اور ہاسٹل میں موجود ہیں۔پولیس کے مطابق یونیورسٹی میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے آئے ہیں۔طلبہ نے کہا کہ ہم یہاں پڑھائی کے لیے ہاسٹل میں ٹھہرتے ہیں لہٰذا کسی کیس کی وجہ سے ہمارا مستقبل خراب نہیں ہونا چاہیے۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…