منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

ملکی ڈالر ذخائر میں 26کروڑ ڈالر کی کمی ہوگئی

datetime 27  دسمبر‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)ملکی ڈالر ذخائر میں ایک ہفتے میں 26کروڑ ڈالر کی کمی ہوگئی۔سٹیٹ بینک کی جانب سے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر کی مجموعی مالیت 16ارب 37کروڑ 20لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔

اعدادو شمار کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ڈالر ریزرو 22کروڑ 80لاکھ ڈالر کم ہو کر 11ارب 85کروڑ ڈالر رہ گئے۔بینکوں کے ڈالر ڈیپازٹس 3.4کروڑ ڈالر کی کمی سے 4ارب 52کروڑ ڈالر رہ گئے۔ماہرین کے مطابق مرکزی بینک کے ڈالر ذخائر ڈھائی ماہ کی درآمدات کے برابر ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…