جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

گنڈاپور بانی پی ٹی آئی کی مرضی سے کمپرومائزڈ ،ان کی مرضی سے دونمبری کررہے ہیں ، خواجہ آصف

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ گنڈاپور بانی پی ٹی آئی کی مرضی سے کمپرومائزڈ ہیں، وہ ان کی مرضی سے دونمبری کررہے ہیں۔ صوابی میں پی ٹی آئی جلسے میں وزیراعلی خیبرپختونخوا کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ گنڈاپور بانی پی ٹی آئی کی مرضی سے کمپرومائزڈ ہیں، وہ ان کی مرضی سے دونمبری کررہے ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی گنڈاپور پر امید لگائے بیٹھے ہیں، بانی پی ٹی آئی چاہتے ہیں باہر جانے کا راستہ مل جائے، ایک دو کے علاوہ پی ٹی آئی کی پوری فرنٹ رو قومی اسمبلی اور سینیٹ میں کمپرومائزڈ ہیں، مونچھوں کو تا دیکر سر پر سفید کپڑا بندھنا رنگ بازی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…