دبئی(این این آئی)دبئی کو اگلے چھ سالوں میں ایک لاکھ 85 ہزار نئے ملازمین کی ضرورت ہوگی۔عرب ٹی وی کے مطابق سن 2030 تک دبئی ایئرپورٹ 1 لاکھ 85 ہزار افراد کو نوکریاں فراہم کرے گا۔ دبئی ایئرپورٹ سے وابستہ ملازمین کی تعداد 8 لاکھ سے زائد ہوجائے گی۔دبئی کا المتکوم ایئرپورٹ تیزی سے مزید ایئر لائن کو خوش آمدید کہنے کو تیار ہے۔
دبئی کو ایک لاکھ 85 ہزار نئے ملازمین کی ضرورت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ



















































