اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

اسٹیٹ بینک کا چھوٹے اور درمیانے کاروبار کی سہولت کیلیے بڑا اقدام

datetime 11  جون‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی) اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو ڈیجیٹل سپلائی چین فنانس سالیوشنز اپنانے کی ہدایت کر دی ہے۔اسٹیٹ بینک نے ہدایت کی ہے کی کمرشل بینک چھ ماہ کے اندر سپلائی چین فنانس کے ڈیجیٹل سالیوشنز تیار اور نافذ کریں جس کا مقصد چھوٹے اور درمیانے کاروباری اداروں کی فنانس تک رسائی بڑھانا ہے۔ اس طرح، خردہ ادائیگیوں کی ڈیجیٹائزیشن کے لیے ٹیکنالوجی کا بھرپور استعمال بھی ممکن ہوگا۔

بینکوں کو موثر سپلائی چین فنانس کا شعبہ قائم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے اسٹیٹ بینک نے کہا کہ سپلائی چین فنانس کا شعبہ ایس ایم ایز کے لیے ڈیجیٹل ایس سی ایف پراڈکٹس تیار کرے گا۔ بینک سی ایف کے لیے خود اپنے ڈیجیٹل سپلائی چین فنانس فراہم کرنے کے لیے کسی فن ٹیک یا سروس پرووائیڈر کے ساتھ شراکت بھی کر سکتے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ڈی ایس سی ایف سالیوشنز سے ایس ایم ایز کی فنانس تک رسائی میں اضافہ ہوگا۔ ایس ایم ایز کی عملی کارکردگی بھی بہتر ہوگی، لاگت کم ہوگی اور رسک مینجمنٹ کے طور طریقے مضبوط ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…