جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

نان فائلرز کو گوشوارے جمع کرانے کی آخری مہلت

datetime 11  جنوری‬‮  2024 |

لاہور ( این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے لاکھوں نان فائلرز کو حتمی نوٹس جاری کردیئے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں مالی سال 15لاکھ افراد کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے مشن پر کام تیز کردیا، نان فائلرز کے بجلی، گیس اور موبائل فون کنکشن منقطع کرنے کا حتمی انتباہ جاری کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے نان فائلرز کو نوٹسز کے اجرا میں تیزی آگئی، نان فائلرز کو حتمی نوٹس جاری کردیئے گئے۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ٹیکس گوشوارے فائل نہ کرنے کی صورت میں قانون حرکت میں آئے گا۔ حکام کے مطابق ٹیکس قوانین پر عمل نہ کرنیوالوں کیخلاف ایکشن لیا جائے گا۔رپورٹ کے مطابق ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے والے نان فائلرز کے بجلی، گیس اور موبائل کنکشن منقطع کردیئے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…