بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

مرکزی بینک زری پالیسی کا اعلان 31جولائی کو کرے گا

datetime 29  جولائی  2023 |

کراچی (این این آئی)مرکزی بینک زری پالیسی کا اعلان 31جولائی کو کرے گا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعلامیہ کے مطابق بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیر 31جولائی 2023کو ہوگا جس میں زری پالیسی کا اعلان کیا جائے گا۔اجلاس کے بعد اسی روز گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد ایک پریس کانفرنس میں زری پالیسی کے فیصلے کا اعلان کریں گے۔خیال رہے کہ 12 جون کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی میں بنیادی شرح سود کو 21 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔

اسٹیٹ بینک نے جاری کردہ اعلامیے میں کہا کہ ملک میں مئی میں مہنگائی 38 فیصد رہی ہے، اگر کوئی نادیدہ حالات پیش نہ آئے تو توقع ہے کہ مہنگائی میں کمی آنا شروع ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…