پشاور (این این آئی)پشاور کے علاقے سیٹھی ٹائون میں نافرمان بیٹوں سے تنگ ماں پولیس کے پاس پہنچ گئی۔خاتون نے بتایا کہ پولیس اور حکام بیٹوں کے تشدد اور مار پیٹ سے نجات دلائیں اس حوالے سے اے ایس پی فقیرآباد سید طلال نے کہا کہ متاثرہ خاتون سے بچے پیسے مانگتے تھے اور گالم گلوچ اور تشدد بھی کرتے رہے ہیں۔سید طلال نے کہا کہ متاثرہ خاتون کے بیٹوں کو بلا کر سخت وارننگ دی ہے، دوبارہ شکایت پر کارروائی ہوگی۔
پشاورمیں نافرمان بیٹوں سے تنگ ماں پولیس کے پاس پہنچ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یو اے ای ویزا ختم یا منسوخ ہونے پر پاکستانی کیا کریں؟ اہم ہدایات
-
حکومت کا سرکاری ملازمین کے پے اسکیلز اور کنٹریکٹ عہدوں سے متعلق پالیسی میں ترمیم کا فیصلہ
-
صرف ایک شخص کے لیے
-
اہم شخصیت کو لے جانیوالا طیارہ لیبیا کے ایئرپورٹ پر گر کر تباہ
-
سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی
-
سرکاری جہاز کے ذاتی استعمال پر مریم نواز کو 2 کروڑ 93 لاکھ سے زائد کا چالان جاری
-
ویکسینیشن کے بغیر عمرے پر جانے کی تاریخ میں توسیع
-
موبائل فونز کے ٹیکسوں سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری
-
تین ہزار برس قدیم ’چیختی ممی‘ کی پراسرار موت کا معمہ
-
وزیراعظم کا اعلان کردہ رعایتی پیٹرول کیسے حاصل کریں؟ طریقہ کار جاری
-
مجھے 41 سال کی عمر میں دوبارہ ماں بننے کی توقع نہیں تھی: ماہرہ خان
-
عوام کے لیے بڑی خوشخبری، پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر رعایت کا اعلان
-
ڈریسنگ روم لیکس کی تحقیقات، محمد رضوان کا پریس کانفرنس کرنے کا عندیہ
-
ملک میں سونے کے بھاؤ میں کمی ریکارڈ



















































