ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

میکسیکو میں فٹبال گراؤنڈ پر حملہ؛ 6 کھلاڑی ہلاک

datetime 17  مئی‬‮  2023

میکسیکو (مانیٹرنگ ڈیسک)میکسیکو کے صوبے ہڈالگو کے فٹبال گراونڈ پر مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے جن میں سے 3 اٹھارہ سال سے کم عمر کے بچے تھے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو کی پولیس کے ڈائریکٹر الیجانڈرو روسالیس نے بتایا کہ فٹبال گراؤنڈ میں مقامی ٹیموں کے درمیان میچ ہو رہا تھا۔ حملہ آور ہمسائے صوبے سے تعلق رکھتے تھے۔

پولیس ترجمان نے مزید بتایا کہ صوبے ہڈالگو کا ہمسائے صوبے سے تنازع چل رہا ہے اور اس دشمنی نے ماضی میں بھی کئی بے گناہوں کی جانیں لی ہیں۔حملہ آوروں نے فٹبال گراؤنڈ میں چاروں طرف گولیاں برسائیں جس میں 3 ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کے بعد بھگدڑ مچ گئی جب کہ حملہ آور فرار ہوگئے۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…