اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

جمال خشوگی کی موت کی تصدیق پریشان کن ہے : سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

جمال خشوگی کی موت کی تصدیق پریشان کن ہے : سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

اقوام متحدہ(این این آئی) سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے سعودی صحافی جمال خشوگی کی موت کی تصدیق کو پریشان کن قرار دیے دیا۔انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ سعودی صحافی جمال خشوگی کی موت کی خبر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جمال خشوگی کی موت کی تصدیق پریشان کن ہے، جمال… Continue 23reading جمال خشوگی کی موت کی تصدیق پریشان کن ہے : سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

آپریشن سے بچے کی پیدائش :ایک عالمی وباء ہے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

آپریشن سے بچے کی پیدائش :ایک عالمی وباء ہے

نیویارک (این این آئی)ایک تحقیق کے مطابق لاکھوں خواتین بچوں کی پیدائش کے لیے غیر ضروری طور پر آپریشن کراتی ہیں جبکہ ان کے ہاں بچے کی پیدائش محفوظ قدرتی طور پر بھی ممکن ہوتی ہے۔ خبردار کیا گیا ہے کہ یہ آپریشن زیادہ تر خطرناک ثابت ہوتے ہیں۔ایک نئی تحقیق کے نتائج کے مطابق… Continue 23reading آپریشن سے بچے کی پیدائش :ایک عالمی وباء ہے

امرتسر : راون کو جلاتے ہوئے ٹرین کی زد میں آ کر60 افراد ہلاک‘150افراد زخمی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

امرتسر : راون کو جلاتے ہوئے ٹرین کی زد میں آ کر60 افراد ہلاک‘150افراد زخمی

امرتسر(این این آئی)انڈین پنجاب کے شہر امرتسر کے پولیس کمشنر سْدھانشو شیکھر نے بتایا ہے کہ دسہرے کے تہوار کے موقعے پر راون کو جلاتے ہوئے ایک ٹرین حادثے میں 60 سے زائد افراد ہلاک اور 150 سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔مقامی صحافی روندر سنگھ روبن نے بتایا کہ امرتسر کے جوڑا پھاٹک پر… Continue 23reading امرتسر : راون کو جلاتے ہوئے ٹرین کی زد میں آ کر60 افراد ہلاک‘150افراد زخمی

ایسے صحابی جو ایک بھی نماز نہ پڑھ سکے مگر کس طرح غزوہ خیبر میں عظیم شہادت حاصل کر گئے!

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

ایسے صحابی جو ایک بھی نماز نہ پڑھ سکے مگر کس طرح غزوہ خیبر میں عظیم شہادت حاصل کر گئے!

وہ بکریوں کا چرواہا حبشی نسل سے تعلق رکھتا تھا۔اور اس خطے کے سب لوگوں کی طرح اسکا بھی رنگ سیاہ تھا۔اور سخت محنت مشقت کی وجہ سے اسکا پسینہ بے تحاشا بہتا تھا۔وہ سارا دن یہودیوں کی بکریاں چرایا کرتا تھا۔اپنی زندگی میں مگن بکریاں چرانے کے علاوہ اسے دنیا کی کسی اور چیز… Continue 23reading ایسے صحابی جو ایک بھی نماز نہ پڑھ سکے مگر کس طرح غزوہ خیبر میں عظیم شہادت حاصل کر گئے!

جمال خشوگی کی ہلاکت سے متعلق سعودی وضاحت معتبر ہے : ڈونلڈٹرمپ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

جمال خشوگی کی ہلاکت سے متعلق سعودی وضاحت معتبر ہے : ڈونلڈٹرمپ

واشنگٹن (این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جمال خشوگی کی ہلاکت سے متعلق سعودی وضاحت معتبر ہے، سعودیہ قریبی اتحادی ہے لیکن جو کچھ ہوا وہ ناقابل قبول ہے، صورتحال آسان نہیں لیکن حل نکال ہی لیں گے۔امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی عرب کی وضاحت کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading جمال خشوگی کی ہلاکت سے متعلق سعودی وضاحت معتبر ہے : ڈونلڈٹرمپ

اقوام متحدہ کا خواتین کی ورجنٹی ٹیسٹنگ پر پابندی کا مطالبہ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

اقوام متحدہ کا خواتین کی ورجنٹی ٹیسٹنگ پر پابندی کا مطالبہ

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ نے ورجنٹی ٹیسٹنگ کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور غیر سائنسی قرار دیتے ہوئے اس پر پابندی کا مطالبہ کردیا۔برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں عالمی کانگریس برائے گائنا کالوجی اینڈ اوبسٹیٹرکس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق خواتین کی ورجنٹی ٹیسٹنگ یا عام اصطلاح میں… Continue 23reading اقوام متحدہ کا خواتین کی ورجنٹی ٹیسٹنگ پر پابندی کا مطالبہ

جوڑوں کا دردایسے ختم جیسے کبھی ہوا ہی نہیں،لیموں کے ذریعے علاج کا حیرت انگیزنسخہ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

جوڑوں کا دردایسے ختم جیسے کبھی ہوا ہی نہیں،لیموں کے ذریعے علاج کا حیرت انگیزنسخہ

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیابھرمیں دیگرامراض کی طرح جوڑوں کادردبھی اب پریشان کن امراض میں شمارکیاجاتاہے اورلوگ جوڑوں کے دردکےلئے کئی مہنگی ادویات کااستعمال کرتے ہیں لیکن آپ اگرقدرتی نسخے کے ذریعے اس موذی مرض سے نجات حاصل کرناچاہتے ہیں تودوتازہ لیموں ،زیتون کاتیل اورایک جارلیں ، پہلے لیموں چھیلیں اور ان کے چھلکے جار میں ڈال دیں،اب جار… Continue 23reading جوڑوں کا دردایسے ختم جیسے کبھی ہوا ہی نہیں،لیموں کے ذریعے علاج کا حیرت انگیزنسخہ

سعودی عرب نے صحافی جمال خشوگی کی موت کی تصدیق کردی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

سعودی عرب نے صحافی جمال خشوگی کی موت کی تصدیق کردی

ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے استنبول قونصل خانے میں جمال خشوگی کی موت کی تصدیق کردی، ابتدائی تحقیقات کے بعد واقعہ میں ملوث 18 افراد کو گرفتار کر لیا گیا، ذمہ داریوں میں کوتاہی پر جنرل انٹیلی جنس کے نائب سربراہ سمیت 5 اعلیٰ عہدیداروں کو برطرف کر دیا گیا۔سعودی صحافی جمال خشوگی کی گمشدگی… Continue 23reading سعودی عرب نے صحافی جمال خشوگی کی موت کی تصدیق کردی

گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے اقدامات غیر تسلی بخش قرار ، ایشیا پیسفک گروپ نے پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے اقدامات غیر تسلی بخش قرار ، ایشیا پیسفک گروپ نے پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(آن لائن) ایشیا پیسفک گروپ (اے پی جی) کے وفد نے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت روکنے کے لیے پاکستانی اقدمات کو بین الاقوامی معیارات کے تناظر میں غیر تسلی بخش قرار دے دیا۔میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے کہاگیا ہے کہ اے پی جی وفد نے اپنی مشاہداتی رپورٹ… Continue 23reading گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے اقدامات غیر تسلی بخش قرار ، ایشیا پیسفک گروپ نے پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

1 931 932 933 934 935 936 937 938 939 940 941 5,278