جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

کوڑے کرکٹ سے آلات موسیقی تیار

datetime 12  فروری‬‮  2018

کوڑے کرکٹ سے آلات موسیقی تیار

قاہرہ(این این آئی)مصرمیں موسیقی کے دل دادہ ایک نوجوان نے کوڑے کرکٹ میں پھینکی جانے والی ناکارہ اشیاء کی مدد سے آلات موسیقی تیار کرکے سب کو حیران کردیا۔عرب ٹی وی کے مطابق مصرکی جنوبی گورنری الاقصرسے تعلق رکھنے والے 27 سالہ شادی رباب کو موسیقی سننے اور آلات موسیقی جمع کرنے کا بے پناہ… Continue 23reading کوڑے کرکٹ سے آلات موسیقی تیار

آئی سی سی نے ٹیسٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی، پاکستان کی ساتویں پوزیشن برقرار

datetime 12  فروری‬‮  2018

آئی سی سی نے ٹیسٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی، پاکستان کی ساتویں پوزیشن برقرار

دبئی(آئی این پی) آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ۔جس کے مطابق بھارت بدستور پہلی پوزیشن پر موجود ہے جبکہ پاکستان کی ساتویں پوزیشن برقرار ہے ۔تفصیلات کیمطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے تازہ ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق بھارت نے اپنی پہلی پوزیشن برقرار… Continue 23reading آئی سی سی نے ٹیسٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی، پاکستان کی ساتویں پوزیشن برقرار

ڈھاکا لیگ، سلمان بٹ کی ٹیم کو شکست ،پاکستانی اوپنر 21 رنز بناکر پویلین واپس

datetime 12  فروری‬‮  2018

ڈھاکا لیگ، سلمان بٹ کی ٹیم کو شکست ،پاکستانی اوپنر 21 رنز بناکر پویلین واپس

ڈھاکا(آئی این پی)ون ڈے ڈھاکا پریمیئر لیگ میں سلمان بٹ کی ٹیم محمڈن اسپورٹنگ کلب کو لیجنڈز آف روپ گنج کے ہاتھوں شکست ہوگئی۔پاکستان کے سابق کپتان نے صرف 21 رنز بنائے، ان کی ٹیم 232 رنز ہدف کے جواب میں 169 رنز پر آٹ ہوگئی، فاتح لیجنڈز آف روپ گنج کی جانب سے کھیلنے… Continue 23reading ڈھاکا لیگ، سلمان بٹ کی ٹیم کو شکست ،پاکستانی اوپنر 21 رنز بناکر پویلین واپس

فاسٹ بائولر محمد عامر کا اہلیہ کے ساتھ عمرہ ، تصاویر وائرل

datetime 12  فروری‬‮  2018

فاسٹ بائولر محمد عامر کا اہلیہ کے ساتھ عمرہ ، تصاویر وائرل

کراچی(آئی این پی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد عامر نے اپنی اہلیہ نرجس اور بیٹی کے ساتھ عمرہ ادا کرلیا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر مداحوں کیلئے چند تصاویر جاری کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ وہ عبادت کیلئے حجاز مقدس میں موجود… Continue 23reading فاسٹ بائولر محمد عامر کا اہلیہ کے ساتھ عمرہ ، تصاویر وائرل

جنوبی افریقا اور بھارت کے درمیان پانچواں ون ڈے انٹرنیشنل(آج)کھیلا جائے گا

datetime 12  فروری‬‮  2018

جنوبی افریقا اور بھارت کے درمیان پانچواں ون ڈے انٹرنیشنل(آج)کھیلا جائے گا

پورٹ الزبتھ(آئی این پی)جنوبی افریقا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں ون ڈے انٹرنیشنل (آج)منگل کو پورٹ الزبتھ میں کھیلا جائے گا۔ بھارت کو چھ میچز کی سیریز میں 3-1 کی برتری حاصل ہے۔ کوہلی الیون نے پہلے ون ڈے میچ میں 6 وکٹ، دوسرے میچ میں 9 وکٹ اور تیسرے میچ میں… Continue 23reading جنوبی افریقا اور بھارت کے درمیان پانچواں ون ڈے انٹرنیشنل(آج)کھیلا جائے گا

تین ملکی ٹی 20 سیریز، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیمیں(آج)مدمقابل ہوں گی

datetime 12  فروری‬‮  2018

تین ملکی ٹی 20 سیریز، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیمیں(آج)مدمقابل ہوں گی

ویلنگٹن (آئی این پی)تین ملکی ٹی 20 سیریز کا چوتھا میچ (آج)منگل کو ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا جس میں نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ سیریز میں نیوزی لینڈ، انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔ 16 فروری کو سیریز کے پانچویں میچ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں… Continue 23reading تین ملکی ٹی 20 سیریز، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیمیں(آج)مدمقابل ہوں گی

’’تحریک انصاف اور عمران خان کے سارے خواب چکنا چور‘‘ راستے کی تمام رکاوٹیں ختم، نواز شریف کی سب سےبڑی خواہش پوری ، سپریم کورٹ سے آنیوالی خبر نے ہلچل مچادی

datetime 12  فروری‬‮  2018

’’تحریک انصاف اور عمران خان کے سارے خواب چکنا چور‘‘ راستے کی تمام رکاوٹیں ختم، نواز شریف کی سب سےبڑی خواہش پوری ، سپریم کورٹ سے آنیوالی خبر نے ہلچل مچادی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئین کے آرٹیکل62ایف ون کے تحت سزا یافتہ کوئی بھی شخص حکومتی عہدے کیلئے نا اہل قرار دے دیا جاتا ہے مگر یہ نا اہلی تاحیات ہوتی ہے یا اس کی مدت مقرر ہے اس حوالے سے آئین کے آرٹیکل 62ایف ون میں مبہم ہے جس کے تعین اور تشریح کیلئے سپریم کورٹ… Continue 23reading ’’تحریک انصاف اور عمران خان کے سارے خواب چکنا چور‘‘ راستے کی تمام رکاوٹیں ختم، نواز شریف کی سب سےبڑی خواہش پوری ، سپریم کورٹ سے آنیوالی خبر نے ہلچل مچادی

دعائیں رنگ لے آئیں،مختلف شہروں میں بارش،پہاڑوں پر برفباری،خشک سالی سے مرجھائے چہرے کھل اٹھے،سلسلہ کب تک جاری رہے گا،محکمہ موسمیات نے بتا دیا

datetime 12  فروری‬‮  2018

دعائیں رنگ لے آئیں،مختلف شہروں میں بارش،پہاڑوں پر برفباری،خشک سالی سے مرجھائے چہرے کھل اٹھے،سلسلہ کب تک جاری رہے گا،محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد/لاہور /کراچی /پشاور(آئی این پی ) پنجاب اور خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ، پہاڑوں پر برفباری کے بعد سیاحوں نے وہاں کا رخ کرلیا،کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں ٹھنڈی ہوائیں چلنی شروع ہوگئیں،بار ان رحمت برسنے پر لوگوں نے… Continue 23reading دعائیں رنگ لے آئیں،مختلف شہروں میں بارش،پہاڑوں پر برفباری،خشک سالی سے مرجھائے چہرے کھل اٹھے،سلسلہ کب تک جاری رہے گا،محکمہ موسمیات نے بتا دیا

حوثی باغیوں کا سعودی عرب پرسرحد پارسے حملہ ناکام،17 باغی ہلاک

datetime 12  فروری‬‮  2018

حوثی باغیوں کا سعودی عرب پرسرحد پارسے حملہ ناکام،17 باغی ہلاک

صنعاء(این این آئی)سعودی عرب کی سیکیورٹی فورسز نے ساحلی شہر نجران کے قریب سے سرحد پار سے حوثی باغیوں کا حملہ پسپا کرتے ہوئے 17 باغی ہلاک کردئیے۔عرب ٹی وی کے مطابق حوثی شدت پسندوں نے اپنی معنوی فتح کے لیے سعودی عرب کی سرحد عبور کرکے اندر داخل ہونے کی کوشش کی تو سعودی… Continue 23reading حوثی باغیوں کا سعودی عرب پرسرحد پارسے حملہ ناکام،17 باغی ہلاک