اگر پانامہ اور کرپشن الزامات میں رتی برابر بھی سچائی ہوتی تو اقامہ جیسا فیصلہ کبھی نہ آتا،ہمارا جتنا احتساب ہونا تھا ہو گیا، اب کس کی باری ہے؟ مریم نواز نے دھماکہ خیز اعلان کردیا
لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما و سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ اگر پانامہ اور کرپشن الزامات میں رتی برابر بھی سچائی ہوتی تو اقامہ جیسا فیصلہ کبھی نہ آتا،ہمارا جتنا احتساب ہونا تھا ہو گیا، اب جھوٹوں کی باری ہے۔ انہوں نے… Continue 23reading اگر پانامہ اور کرپشن الزامات میں رتی برابر بھی سچائی ہوتی تو اقامہ جیسا فیصلہ کبھی نہ آتا،ہمارا جتنا احتساب ہونا تھا ہو گیا، اب کس کی باری ہے؟ مریم نواز نے دھماکہ خیز اعلان کردیا