بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

فروخت کی کوششوں میں ناکامی کے بعد نیا منصوبہ،نیویارک میں پی آئی اے کے روز ویلیٹ ہوٹل کے ساتھ اب کیا، کیاجارہاہے؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 26  فروری‬‮  2018

فروخت کی کوششوں میں ناکامی کے بعد نیا منصوبہ،نیویارک میں پی آئی اے کے روز ویلیٹ ہوٹل کے ساتھ اب کیا، کیاجارہاہے؟ حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور نے نیویارک میں روز ویلیٹ ہوٹل کو لیز پر دینے کی تجویز پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ اس قومی اثاثہ کو کسی قیمت پر لیز دینے کے حوالہ سے اقدامات نہ اٹھائے جائیں ٗ قومی ایئر لائن… Continue 23reading فروخت کی کوششوں میں ناکامی کے بعد نیا منصوبہ،نیویارک میں پی آئی اے کے روز ویلیٹ ہوٹل کے ساتھ اب کیا، کیاجارہاہے؟ حیرت انگیزانکشافات

دِل کے دورے کی خبروں بالاخر جھوٹی ثابت،سری دیوی کی موت کس طرح ہوئی؟دبئی حکام کی جاری کردہ فورنزک رپورٹ نے سب کو چکراکر رکھ دیا، حیرت انگیزانکشافات

datetime 26  فروری‬‮  2018

دِل کے دورے کی خبروں بالاخر جھوٹی ثابت،سری دیوی کی موت کس طرح ہوئی؟دبئی حکام کی جاری کردہ فورنزک رپورٹ نے سب کو چکراکر رکھ دیا، حیرت انگیزانکشافات

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی میں حکام نے کہا ہے کہ بھارتی اداکارہ سری دیوی کی موت حادثاتی طور پر ڈوبنے سے ہوئی ہے۔اس سے قبل بتایا گیا تھا کہ 1980 کی دہائی میں بالی وڈ پر راج کرنے والی سری دیوی ہفتہ کی شب دبئی میں ایک شادی کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے… Continue 23reading دِل کے دورے کی خبروں بالاخر جھوٹی ثابت،سری دیوی کی موت کس طرح ہوئی؟دبئی حکام کی جاری کردہ فورنزک رپورٹ نے سب کو چکراکر رکھ دیا، حیرت انگیزانکشافات

ایف آئی اے کے دفتر سے 9کروڑ روپے کی چوری کر نے والا24گھنٹوں کے اندر ہی دھرلیاگیا،چور کون تھا؟کب اور کس طرح چوری کی ؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 26  فروری‬‮  2018

ایف آئی اے کے دفتر سے 9کروڑ روپے کی چوری کر نے والا24گھنٹوں کے اندر ہی دھرلیاگیا،چور کون تھا؟کب اور کس طرح چوری کی ؟ حیرت انگیزانکشافات

کوئٹہ (این این آئی) کوئٹہ میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے دفتر میں چوری کر نے کے الزام میں پولیس کا سب انسپکٹر گرفتار، ذرائع کے مطابق پیر کو ایف آئی اے حکا م نے ایف آئی اے کے کوئٹہ میں واقع دفتر میں 9کروڑ روپے کی چوری کے الزام میں پولیس کے سب انسپکٹر نصیب… Continue 23reading ایف آئی اے کے دفتر سے 9کروڑ روپے کی چوری کر نے والا24گھنٹوں کے اندر ہی دھرلیاگیا،چور کون تھا؟کب اور کس طرح چوری کی ؟ حیرت انگیزانکشافات

مریم نواز مسلم لیگ کی صدر بنی تو چوہدری نثار کا کیا ہوگا؟ سوال پر پرویزرشید کا حیرت انگیز جواب

datetime 26  فروری‬‮  2018

مریم نواز مسلم لیگ کی صدر بنی تو چوہدری نثار کا کیا ہوگا؟ سوال پر پرویزرشید کا حیرت انگیز جواب

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما ٗسابق وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کے مقدر کا فیصلہ عوام اپنی پرچی سے کرتے ہیں ٗ جن سیاستدانوں کے سروں پر تلواریں لٹکائی جاتی ہے تاریخ گواہ ہے کہ عوام ان سے زیادہ محبت کرتے ہیں ٗ میرے دل… Continue 23reading مریم نواز مسلم لیگ کی صدر بنی تو چوہدری نثار کا کیا ہوگا؟ سوال پر پرویزرشید کا حیرت انگیز جواب

سندھ میں خطرناک بیماری پھیلنے لگی،عوام میں شدید خوف و ہراس

datetime 26  فروری‬‮  2018

سندھ میں خطرناک بیماری پھیلنے لگی،عوام میں شدید خوف و ہراس

کراچی(این این آئی)ماہرین طب کے مطابق کراچی اور ،حیدرآباد سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں ٹائیفائیڈ کے کیس سامنے آرہے ہیں۔ماہرین صحت کے مطابق اینٹی بائیوٹک کا غیر ضروری استعمال روکنے سے بیماری پر باآسانی قابو پایا جاسکتا ہے۔ماہرین طب کے مطابق سندھ کے مختلف شہروں میں ملٹی ڈرگ ریسسٹینس ٹائیفائیڈ کے کیس سامنے آرہے… Continue 23reading سندھ میں خطرناک بیماری پھیلنے لگی،عوام میں شدید خوف و ہراس

سری دیوی کی موت دل کا دورہ پڑنے سے نہیں ہوئی بلکہ،فارنزک رپورٹ سامنے آگئی،خون میں الکوحل کی موجودگی کا بھی انکشاف

datetime 26  فروری‬‮  2018

سری دیوی کی موت دل کا دورہ پڑنے سے نہیں ہوئی بلکہ،فارنزک رپورٹ سامنے آگئی،خون میں الکوحل کی موجودگی کا بھی انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سری دیوی کی موت باتھ ٹب میں ڈوبنے سے ہوئی اور یہ موت حادثاتی تھی. بالی ووڈ اداکارہ سری دیوی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ دبئی میں بھارتی قونصل کے سپردکردی گئی  ۔بھارتی میڈیا کے مطابق سری دیوی دل کا دورہ پڑنے کے بعد ٹب میں جاگریں تاہم تحقیقات کے دوران اداکارہ کی… Continue 23reading سری دیوی کی موت دل کا دورہ پڑنے سے نہیں ہوئی بلکہ،فارنزک رپورٹ سامنے آگئی،خون میں الکوحل کی موجودگی کا بھی انکشاف

پاکستان کوچوتھی بار ہاکی کا عالمی چیمپئین بنانے والے قومی ہیرو اور لینجنڈری گول کیپر منصور احمد آج کہاں اور کس حال میں ہیں؟ ایسی تشویشناک خبر کہ آپ بھی قوم کے اس مایہ ناز بیٹے کیلئے دعاکیلئے ہاتھ اٹھا دینگے

datetime 26  فروری‬‮  2018

پاکستان کوچوتھی بار ہاکی کا عالمی چیمپئین بنانے والے قومی ہیرو اور لینجنڈری گول کیپر منصور احمد آج کہاں اور کس حال میں ہیں؟ ایسی تشویشناک خبر کہ آپ بھی قوم کے اس مایہ ناز بیٹے کیلئے دعاکیلئے ہاتھ اٹھا دینگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کو ہاکی ورلڈ کپ جتوا کر دینے والے سابق گول کیپر اور سپر سٹار اولمپئین منصور احمد امراض قلب میں مبتلا، تشویشناک حالت میں جناح ہسپتال کراچی میں زیر علاج۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو ہاکی ورلڈ کپ جتوا کر دینے والے سابق گول کیپر اور سپر سٹار اولمپئین منصور احمد امراض… Continue 23reading پاکستان کوچوتھی بار ہاکی کا عالمی چیمپئین بنانے والے قومی ہیرو اور لینجنڈری گول کیپر منصور احمد آج کہاں اور کس حال میں ہیں؟ ایسی تشویشناک خبر کہ آپ بھی قوم کے اس مایہ ناز بیٹے کیلئے دعاکیلئے ہاتھ اٹھا دینگے

کھڑے ہو جاؤکیا نام ہے تمہارا، چیف جسٹس نے پاکستان کے طاقتورترین آدمی کیساتھ ایسا کام کردیا کہ پورا پاکستان دنگ رہ گیا

datetime 26  فروری‬‮  2018

کھڑے ہو جاؤکیا نام ہے تمہارا، چیف جسٹس نے پاکستان کے طاقتورترین آدمی کیساتھ ایسا کام کردیا کہ پورا پاکستان دنگ رہ گیا

اسلام آباد (آئی این پی،مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس ثاقب نثار نے ایم ڈی پی ٹی وی عطاء الحق قاسمی کی تقرری کے خلاف کیس کی سماعت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دیکھتے ہیں کہ کس قانون کے تحت وزیراعظم کو تنخواہ بڑھانے کا اختیار تھا، وزیراعظم کا اپروول کہاں ہے، کیا وزیراعظم سب کام زبانی کرتے… Continue 23reading کھڑے ہو جاؤکیا نام ہے تمہارا، چیف جسٹس نے پاکستان کے طاقتورترین آدمی کیساتھ ایسا کام کردیا کہ پورا پاکستان دنگ رہ گیا

کراچی ، شاہراہ فیصل پر سر عام فائرنگ اور پولیس کو للکارنے والا عدنان پاشا ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گیا،کراچی پولیس کوکہیں کا نہ چھوڑا، سب کے سامنے ایک بار پھر آنکھوں میں دھول جھونک دی

datetime 26  فروری‬‮  2018

کراچی ، شاہراہ فیصل پر سر عام فائرنگ اور پولیس کو للکارنے والا عدنان پاشا ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گیا،کراچی پولیس کوکہیں کا نہ چھوڑا، سب کے سامنے ایک بار پھر آنکھوں میں دھول جھونک دی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کی معروف سڑک شاہراہ فیصل پر فائرنگ کر کے موبائل کے ذریعے ویڈیو بنانے اور ویڈیو میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو چیلنج کرنے والے ملزم عدنان پاشا نے عبوری ضمانت حاصل کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے سوشل میڈیا پر کراچی کی شاہراہ فیصل پر ایک نوجوان عدنان… Continue 23reading کراچی ، شاہراہ فیصل پر سر عام فائرنگ اور پولیس کو للکارنے والا عدنان پاشا ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گیا،کراچی پولیس کوکہیں کا نہ چھوڑا، سب کے سامنے ایک بار پھر آنکھوں میں دھول جھونک دی