پاک ایران بارڈر ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند
اسلام آباد (این این آئی)ڈپٹی کمشنر گوادر نے مکران کوسٹل ہائی وے کی بندش اور سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر پاک ایران بارڈر پر ہر قسم کی ٹریفک پر پابندی عائد کردی۔پاک ایران بارڈر کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے جہاں یہ فیصلہ مکران کوسٹل ہائی وے کی بندش اور… Continue 23reading پاک ایران بارڈر ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند