ایم کیو ایم نے امریکہ کو اپنی خدمات پیش کرتے ہوئے کیا مانگا تھا، عارف علوی کا انکشاف
کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عارف علوی نے انکشاف کیا ہے کہ ایم کیو ایم نے امریکی قونصل جنرل کو اپنی خدمات پیش کرتے ہوئے بدلے میں اسلحے کے لئے مدد مانگی تھی۔ عارف علوی کے مطابق امریکی قونصل جنرل نے بتایا کہ ہمارا پاس ایم کیو… Continue 23reading ایم کیو ایم نے امریکہ کو اپنی خدمات پیش کرتے ہوئے کیا مانگا تھا، عارف علوی کا انکشاف