مولانا عبدالعزیز کے خلاف کارروائی ،حکومت نے فیصلے کا اعلان کردیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)مولانا عبدالعزیز کے خلاف کارروائی ،حکومت نے فیصلے کا اعلان کردیا، وزیر مملکت برائے داخلہ بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ مولانا عبدالعزیز کی نگرانی کی جارہی ہے اور جب بھی ضرورت پڑی تو ان کے خلاف کارروائی ہوگی. قومی اسمبلی میں سوالات کا جواب دیتے ہوئے بلیغ الرحمان نے کہا کہ تمام صوبوں… Continue 23reading مولانا عبدالعزیز کے خلاف کارروائی ،حکومت نے فیصلے کا اعلان کردیا