لاہور،3ماہ میں 151خواتین سے زیادتی، 1100سے زائد کو اغواء کیا گیا، 27قتل
لاہور ( این این آئی)پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم میں خوفناک اضافے دیکھا جا رہا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے اپنے اعداد و شمار میں بتایا ہے کہ رواں برس جنوری سے مارچ تک (صرف 3ماہ )میں 27خواتین کو قتل کیا گیا، 151سے زیادتی کی… Continue 23reading لاہور،3ماہ میں 151خواتین سے زیادتی، 1100سے زائد کو اغواء کیا گیا، 27قتل