پاکستان بلاک پالیٹکس پر یقین نہیں رکھتا، آرمی چیف
راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان بلاک پالیٹکس پر یقین نہیں رکھتا، پاکستان تمام دوست ممالک کے ساتھ متوازن تعلقات برقرار رکھنے پر یقین رکھتا ہے،پاکستان، امریکا کے ساتھ مضبوط روابط کو وسیع کرنے کا خواہاں ہے،کشمیر بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ تنازع ہے،… Continue 23reading پاکستان بلاک پالیٹکس پر یقین نہیں رکھتا، آرمی چیف