سپریم کورٹ کے ججز کی کردار کشی میں سیاسی جماعت سے جڑے اکاؤنٹس ملوث نکلے
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی تحقیقاتی اداروں نے چیف جسٹس پاکستان اور سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف سوشل میڈیا پر کردار کشی کی تحقیقات مکمل کر لیں جس کے مطابق ججز کی کردار کشی میں سیاسی جماعت سے جڑے اکاؤنٹس ملوث نکلے۔تحقیقاتی اداروں کی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی کہ سپریم کورٹ ججز… Continue 23reading سپریم کورٹ کے ججز کی کردار کشی میں سیاسی جماعت سے جڑے اکاؤنٹس ملوث نکلے