حسان نیازی نے عام انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا
لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حسان نیازی نے عام انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیاجس کے بعد ان کی والدہ نے کاغذات نامزدگی پر دستخط کی اجازت کے لئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ۔ لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی جانے والی درخواست میں وفاقی اور پنجاب حکومت اور کمانڈنگ آفیسر… Continue 23reading حسان نیازی نے عام انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا