دریائے ستلج میں نہاتے ہوئے 2خواتین اور 2بچے ڈوب گئے
قصور( این این آئی) الہ آباد کے قریب دریائے ستلج میں دو خواتین، سمیت دو بچے ڈوب گئے۔تفصیلات کے مطابق الہ آباد میں کنگن پور کے نواحی علاقے ٹھٹھی میں کراچی سے آئے خاندان کے افراد دریائے ستلج کی سیر کرنے آئے تھے، چھبر کے مقام پر دریا میں نہاتے ہوئے 2خواتین 2بچوں سمیت گہرے… Continue 23reading دریائے ستلج میں نہاتے ہوئے 2خواتین اور 2بچے ڈوب گئے