بنوں، احتجاج کے دوران فائرنگ، بھگدڑ سے 4شخص جاں بحق، متعدد زخمی
بنوں (این این آئی)بنوں میں احتجاجی مارچ کے دوران فائرنگ اور بھگدڑ سے4 شخص جاں بحق اور 23 زخمی ہوگئے۔واقعہ اس وقت پیش آیا جبکہ ضلع بنوں میں بے امنی کے خلاف احتجاج کے لیے لوگ اسپورٹس کمپلیکس کے مقام پر جمع ہو رہے تھے، زیادہ ترلوگ بھگدڑ سے زخمی ہوئے جب کہ بعض افراد… Continue 23reading بنوں، احتجاج کے دوران فائرنگ، بھگدڑ سے 4شخص جاں بحق، متعدد زخمی