آپریش کامیاب، اے ایس آئی سمیت 7 اہلکار بازیاب، 11ڈاکو مارے گئے
رحیم یار خان(نیوزڈیسک)سندھ اور پنجاب کی پولیس نے مشترکہ کارروائی کے بعد 2 روز قبل اغوا کئے گئے اے ایس آئی سمیت 7 پولیس اہلکاروں کو بازیاب کرا لیا۔اطلاعات کے مطابق پنجاب اور سندھ کی پولیس نے مشترکہ کارروائی کر کے ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب رحیم یار خان میں کچے کے علاقے سے… Continue 23reading آپریش کامیاب، اے ایس آئی سمیت 7 اہلکار بازیاب، 11ڈاکو مارے گئے