رینجرز کے اختیارات کامعاملہ،سندھ اسمبلی کا اہم اجلاس طلب
کراچی(نیوزڈیسک)گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے سندھ اسمبلی کا اجلاس 7اگست کو طلب کرلیا ہے ۔سندھ اسمبلی کے اجلاس میں رینجرز کے اختیارات میں توسیع اور رینجرز کے قیام کی مدت کے حوالے سے بحث کی جائے گی اور توقع ہے کہ اس حوالے سے قانون سازی بھی کی جاسکتی ہے ۔اجلاس سندھ حکومت… Continue 23reading رینجرز کے اختیارات کامعاملہ،سندھ اسمبلی کا اہم اجلاس طلب